مختار چیمہ کی یاد میں

مختار چیمہ ، ایک دوست ایک ساتھی ، ایک انتہائی مخلص اور زندہ دل انسان ، سرخ سفید مختار کو میں ” ریڈ مین ” کہا کرتا تھا ،۔ مختار چیمہ کو کنپیڑے جن کو کنوئے بھی کہتے کا مرض…

انتقال پٗر ملال ، صوفی محمد صادق دوکاندار صاحب

ہمارےدادا جان صوفی محمد صادق کھوکھر ، مصطفے ، مرتضٰی ، مجتبٰی کھوکھر کے والد ،چوبیس جون   دوہزار بیس بروز جمعہ وفات پا گیئے ہیں ،۔ انکی نماز جنازہ باغ والی جنازہ گاھ میں ادا کی گئی اور انکو کمہاروں…

عمر دراز چیمہ المعروف وکیل صاحب

جناب چوہدری عمردراز چیمہ ایڈووکیٹ دنیا فانی سے کوچ کر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ نماز جنازہ مورخہ21/02/2022 رات 10:00 باغ والے قبرستان تلونڈی موسیٰ خاں گوجرانوالہ ، ادا کی گئی ۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلّی اللہ…

ایک بات

ایک یاد دہانی کے لئے اور تاریخ کی درستگی کے لئے لکھ رہا ہوں ،۔ برطانوی دور کی دستاویز ڈیجٹلائیز ہو کر سامنے آ رہی ہیں ، جن میں جنگ عظیم اول اور دوم میں شامل ہونے والے پنجابی سپاہیوں…

انتقال پر ملال

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایک عہد تمام ہوا ، چچا جی مرید حسین چیمہ اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے،۔ وہ کیا ہی خوبصورت لمحات تھے زندگی کے جو اپنے بزرگوں کی صحبت میں گزرے ، دادا ابو…

انتقال پر ملال حاجی محمد اسحٰق

حاجی محمد اسحاق اونر فیصل رائس ملز تلونڈی موسی خان گوجرانوالہجو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیںمرحوم کا نمازہ جنازہ آج مورخہ 8جولائی بروز سوموار نمازہ عصر کے بعد باغوالہ قبرستان میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کی مغفرت…

بھولی بسری یادیں

تلونڈی موسے خان میں جن کرداروں کا اپنے بزگوں سے سنا ان میں ایک گلاب عیسائی تھا  ،۔ جس کی طاقت اور تھتھے پن کی باتیں سنا کرتے تھے ،۔ اور ایک کردار تھا شریف نائی ،۔ تلونڈی میں کئی…

نصرت بٹ

تلونڈی موسے خان کی ایک تاریخی شخصیت ، نصرت بٹ المعروف نُچھی کشمیری !م،۔ کون ہے جو نچھی کو نہیں جانتا ؟ گورنمنٹ ہائی سکول میں تعلیم حاصل کرنے والے نزدیکی دیہات کے لڑکوں کی تین نسلیں اس کو جانتی…

عید مبارک

اہلیان تلونڈی موسے خان اور دیار غیر میں مقیم تلونڈی کے پردیسیون کو عید مبارک ، اللہ تعالی تہانوں خوشیا نال نہال کر دین تے تہاڈے گھر مال تے دولت نال بھرے رہن  آمین ۔ منجانب : خاور کھوکھر