Author: علامه افتخار احمد خالد

92.3006435268

مختصر تعارف

عدنان اقبال سیٹلائٹ ٹاون میں سیکورٹی کیمرہ کی خرید و فروخت کا  کاروبار کرتے ہیں. آپ نے اکثر دفاتر میں جا کر اور بینکوں کے اندر یہ تحریر ضرور دیکھی اور پڑھی ہوگی – خبردار آپکو کیمرے کی آنکھ دیکھ…

گلشن مالک میں ایک پھول اور کلی کا اضافہ، سعودیہ ،جاپان اور پاکستان میں مٹھایاں تقسیم ، مبارکبادوں کے ڈھیر

تلونڈی موسیٰ خان –  چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ ، خاور کنگ کے چچا زاد بھائیوں ثنااللہ مقیم سعودیہ اور ذکا الله مقیم تلونڈی موسیٰ خان کے گھر میں الله نے نعمت اور رحمت عطا فرمائی ہے ، خاور کے…

اویس عقیل کے قاتلوں کو گرفتار کیا جاۓ، اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ کا مطالبہ اور مظاھرہ

گوجرانوالہ -فرید ٹاون ،چھچروالی، مین پسرور روڈ پر اسلامی جمعیت طلبہ نے روڈ  پر  ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کی ،انکا مطالبہ تھا کہ پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کے طالب علم اویس عقیل کے قاتلوں کو گرفتار کیا جاۓ [nggallery id=177]

پیرو چک دربار سانپوں والی سرکار کے قریب ویگن الٹ گئی

 پیرو چک دربار سانپوں والی سرکار کے قریب ویگن الٹ گئی اور قلا بازیاں کھاتی ہوئی سڑک کے قریبی کھیت میں جا گری ، سواریوں کو معمولی چوٹیں آئیں ، قریب سے گزرتے ہوۓ لوگوں نے سواریوں کو محفوظ طریقے سے نکالا…

مختصر تعارف

   تلونڈی موسیٰ خان کا مشہور کردار اقبال میر پوریا ، اقبال دولہے بھی سجاتا ہے اور مردے بھی . اقبال کٹنگ بھی کرتا ہے اور ککنگ بھی . اقبال میر پوریا مسھریاں سجاتا بھی ہے اور مسھریاں اتار بھی لیتا ہے یعنی…

مشتاق احمد ڈوگر محکمانہ ڈیوٹی کے دوران جام شہادت نوش فرما گۓ، انہیں پورے اعزازات کے ساتھ دفن کر دیا گیا

  تلونڈی موسیٰ خان – ملک فیض محمد ڈوگر ، ملک منظور ڈوگر کے بھائی اور محمد اقبال ڈوگر کے کزن مشتاق احمد ڈوگر جو کہ پنجاب پولیس ، ( سپیشل برانچ ) لاہور میں بطور ہیڈ کانسٹیبل اپنی خدمات انجام دے رہے…

انتقال پر ملال

     تلونڈی موسیٰ خان – چوہدری خالد حسین چیمہ اور چودری شوکت علی چیمہ کے والد حاجی میاں صادق چیمہ المعروف روپے والیے گزشتہ روز قضاۓ الہی سے وفات پا گۓ . مرحوم کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں…

معذرت

بزرگان دین اور گاؤں کے معززین کے بارے میں گزشتہ روز ایک غلط خبر شایع ہوگئی تھی. ادارہ تلونڈی ڈاٹ نیٹ اپنے تمام پڑھنے والے ، ریڈرز ،ویورز سے انتہائی معذرت خواہ ہے، آپ کی دل آزاری پر ہم شرمسار ہیں  اور…

بقیہ ایک یادگار پھینٹی -علامہ افتخار کے بچپن سے کی آخری قسط

تو جناب !!! جیسے ہی میں نے اپنے ابا جان کی آواز سنی … پاؤں کے نیچے  سے زمین کھسک گئی… بس پھر کیا تھا … تھپڑوں کی بارش شروع ہوگئی- ابا مرحوم کے ہاتھ بڑے بھاری تھے، کانوں میں سیٹیاں گونجنے…

ملک ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال گوجرانولہ سے تازہ ترین

 گوجرانوالہ – لوہیاں والا نہر نزد پنڈی بائی پاس – آج ناظم دیہی علاقہ جات علامہ افتخار خالد ملک نے ملک ویلفیر ہسپتال کے تعمیراتی کاموں کا تازہ ترین جائزہ لیا اور ٹھیکے دار سے تفصیلات معلوم کیں جس کے…