طالب علم کا اعزاز

[/caption]
چوہدری محمد اعظم چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کے بیٹے عمر اعظم چیمہ نے 9th بورڈ کے سالانہ امتحانات منعقدہ  2010 میں 480 نمبروں میں سے 436 نمبر حاصل کرکے پورے گاؤں میں سے امتیازی پوزیشن حاصل کی ہے،عمر اعظم نے 91 % نمبر حاصل کیے،اسکا گریڈ ++اے رہا.اس طالب علم کا عزم ہے کہ وہ میٹرک کے امتحانات میں بورڈ میں پوزیشن حاصل کرے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.