جنڈیاله باغ والا کے قریب رہ گیر لوٹے گیے

گوجرانوالہ سے آتے ہوے ملک اخلاق ملک عمران اور جاوید رحمانی آف تلونڈی موسیٰ خان کو تین ڈاکوؤں نے گن پونٹ پر روک کر بٹوے اور دوسرے ضروری پیپرچھن لیے پولیس کی بر وقت کوشش سے اسی رات چور پکڑے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *