کسی قصبے کی اخبار ، اردو زبان میں دنیا کی پہلی سائیٹ
سن دو ہزار دس کے جنوری میں یه سائیٹ شروع کی گئی تھی ، بڑے عرصے سے اس بات کا احساس هو رها تھا که غیر ممالک میں
رہنے والے احباب جو که علاقے کی سیاست اور حالات واقعات سے ناواقف هونے کی وجه سے اپنے ماحول سے لاتعلق سے هو کر رھ گئے هیں ان کی معلومات کے لیے ایک سائیٹ بنائی جائے تاکه تلونڈی اور اس کے ملحقه دیہات اور قصبات کے سب کو معلیومات ملتی رهیں
علامه افتخار احمد خالد جو که عالاقے میں علامه صاحب کے نام سے جانے جاتے هیں اور بلاشبه ایک غیر متنازعه شخصیت هیں ، ان کے حامی بھرنے پر ، خاور کھوکھر نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا دومین اور اس کے سرور اور دیگر اخراجات ادا کرکے سائیٹ کو شروع کردیا
اس سائیٹ پر ہونے والے اخراجات مٰن کسی دوسرے نے کوئی ادائیگی نہیں کی ، !!۔
دوہزار بارہ میں علامہ صاحب اس سائیٹ سے علیحدہ ہو گئے۔ اور اس سائیٹ کی ذمہ داریاں امتیاز حسن نے اٹھا لیں
اس سائیٹ کو بنانے کا مقصد جیسا کہ اوپر بھی لکھا گیا ہے
تلونڈی اور اس کے گرد نواح کے لوگوں کی باتوں کو اجاکر کر کے دینا ہے
اگر اپ کا تعلق تلونڈی ، نوئیں کے، باورے ، بھٹی بھنگو ، چک خلیل ، باسی والا ، چک نظام ، چک بوڑھ ولا ، دھرم کوٹ ، پیروچک ، گگڑکے بلھے دا کوٹ ، پانڈو پور،سلکھن آباد شیخ لارجادہ، جنڈیالہ باغ والا
یا اس کے علاوہ کے گاؤں دیہات سے ہے تو
بے جھجک اپنی فوٹو لگوانے کے لئے یا کسی بات کو شایع کروانے کے لئے امتیاز حسن سے رابطہ کریں
اس سائیٹ پر کی ملکیت اپ کو بھی مل سکتی ہےؔاگر اپ میں صلاحیت ہے تو اگے آئیں اور اس سائیٹ پر کام کریں
اپ کے کام کی مناسبت سے اپ کو اختیار دے دیا جائے گا
رابطے کے لیے سائیٹ کے ھیڈر پر رابطے کے لیے والے پیج پر جاکر رابطه کرسکتے هیں
7 comments for “سائیٹ کے متعلق”