جاوید رحمانی اور ریاض رحمانی کی امی کاایکسڈنٹ ميں انتقال.

تلونڈی موسیٰ خان  میں خاور سٹریٹ میں جاوید رحمانی اور ریاض رحمانی کی امی جان جو کے نظروں سے کمزور تھیں. ایک حادثے میں موٹر سایکل سے ٹکرا کرسخت مجروع هو گئیں تھیں ان کو ہسپتال ميں داخل کروا دیا گیا تھا ، جہاں کل رات کو وھ وفات پا گئیں. ان کا جنازہ آج دوپہر ٢ بجے ہو گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.