بجلی کی بندش .

بجلی کی بندش . ایک تو عوام پہلے سے ہی بہت پریشان ہیں اوپر سے اگر کوئی گھر میں گیس جینرٹر استعمال کرتا ہے تو محکمہ گیس والے اس کا گیس کا میٹر کاٹ رہے ہیں .جائیں تو جائیں  کہاں تو ہی بتا اے دل جینا ہوا ہے مشکل .سنا ہے کے ہم پتھر کے دور میں واپس جارہے ہیں جہاں پر مٹی کا دیا ہی جلے گا ،پر افسوس  کے تیل بھی پہونچ سے دور ہوتا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *