خبریں رمضان کی ابتدا، گرمی کی انتہا by علامه افتخار احمد خالد • August 5, 2011 • 0 Comments رمضان مبارک کے آغاز سے گرمی زوروں پر ہے. پاکستان میں بجلی کا بحران بھی زوروں پر ہے. اب تو بجلی بھی ایسے ہی نظر آتی ہے جیسے عید کا چاند. ایسے میں لوگ کیا کریں یہی حل نظر آتا ہے کہ نہر میں نہائیں.