رم جھم گرے ساون – سلگ سلگ جاے من


ساون کی رم جھم نے سردی اور دھند والا ماحول بنا دیا ہے. تلونڈی موسیٰ خان کی بلندی سے بنائی گئی تصاویر ، جس میں بیر والی مسجد ، پی ٹی سی ایل ٹاور ، گھروں کی چھتیں اور مچھلی فارم نظر آ رہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.