کل جناب آئی جی پنجاب طارق سلیم ڈوگر جناح سٹڈیم تشریف لاے جہاں جناب ذولفقار چیمہ ڈی آئی جی اور دیگر انتظامیہ انکے استقبال کے لیے موجود تھے اور عوام کی کثیر تعداد بھی جمع تھی اس موقع پر خطاب کرتے ائی جی صاحب نے ذولفقار چیمہ اور گوجرانوالہ پولیس کی بہت تعریف کی کے جنھوں نے تقریباً عوام کا ٤ کروڑ کا لوٹا ہوا مال انھیں واپس لوٹایا