History of Talwandi musa khan
بڑے بزرگوں سے سنى هوئى روايت كے مطابق ـ نوئنكے (تلونڈی کے جنوب مشرق میں واقع ایک قصبہ)كے سردار نے جب اپنى بيٹی (راجو)کا بياه كيا تو اس نے اپنے جنوائی كو کہا كه تم كو اپنا گاؤں بسانے كے لئے جتنى زمين چاہئے گھوڑے پر بیٹھ كر اس كا تعين كر لو ـ اس جنوائى نے نوئينكے گاؤں كے شمال مغرب ميں اپنى تمنا كے مطابق زمين جہیز ميں لے كر اپنا گاؤں بسايا جس كا نام اس نے تھا راجوکی تلونڈی ـ!،۔
راجوکی تلونڈی تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں ہوا کرتا تھا ، بعد میں ایک اشتعمال میں جب گاؤں کے رقبے کو پانچ پتیوں میں تقسیم کیا تگا تو اس وات موسے ضانی پتی کے موسے خان کے نام پر اس گاؤں کا نام موسے خان کی تلونڈی ہو گیا ، جو لکھنے میں تلونڈی موسے خان ہوا اور اسی زمانے میں تلونڈی موسے خان کو تحصیل و ضلع گوجرانوالہ کے تحت منتقل کروا لیا گیا تھا،۔
پسرور روڈ كا اس گاؤں تلونڈى كے اندر سے گزرنے كى وجه سے يه گاؤں نوئينكے سے ذياده جانا جانے لگا كيونكه نوئينكے گذرگاهوں سے ہے كر واقع ہے
موجودہـ پسرور روڈ بھی پرانے زمانے ميں دينا نگر روڈ کہلواتا تھا مگر تقسيم كے بعد دينانگر نام كا وه قصبه ہندوستان ميں چلا گيا ـ اور اس سڑک كا نام پسرور روڈ ہوگيا ـ گوجرانواله شہر ميں شيراں والے باغ سے لے کر چھچھر والی نہر کے پُل تک اب بھی اس سڑک کو دينا نگر روڈ کہتے ہيں اور چھچھر والی نہر کے پل کے بعد اسی سڑک کانام پسرور روڈ ہو جاتا ہے اس كے علاوه اس قصبے تلونڈی كى وجه شہرت يہاں كے ذيلدار چوهدرى (دادن خانیے)بھی تھے ـ تلونڈى كے چيمه جاٹوں ميں سے ايك خاندان نے برطانوى راج سے وفادارى كے صلے ميں ذيلدارى كا خطاب پايا تھا اور يه خاندان علاقے كا انتہائی طاقتور چوہدری خاندان ہوا كرتا تھا ـ تلونڈى موسے خان تحصيل گوجرانواله كا ايک قصبه گوجرانواله سے مشرق كى طرف صرف پانچ كلو ميٹر كے فاصلے پر پسرور روڑ پر واقع ەے! گلوب يعنى زمين پر اس قصبے كى جغرافيائى پوزيشن32.2ارض بلداور74.3طول بلد پر واقع ەے اردو كے مشەور شاعر عبدالحميد عدم صاحب كى جاےء پدائيش بهى ەے!قصبے ميں ٹيلى فون ايكسچينج سركارى ەسپتال اور لڑكيوں اور لڑكوں كے ليے ەائ سكول تک كي تعليم كى سەولت موجود ەے جەاں سے قريبى ديەات كے لوگ بهى مستفيد ەيں گوجرانوالە كے صعنتى علاقے كا يه قصبه تلونڈى موسے خان بهى ايک زرعى اور صعنتى قصبه ەے اس وقت تلونڈی موسے خان كى سب سے بڑى صعنت باسمتی چاول كى تيارى ەے!باسمتى چاول يا دوسرى قسم كے چاول كو كهيت سے اٹها كر خشک کر کے چهڑاي پيكنگ ايكسپورٹ كرنے تک ايک سيٹ اپ موجود ەے! ايک كلو سے لے كر لاكهوں كلو چاول كى خريدارى يەاں ممكن ەے بدقسمتى سے ابهى تک تلونڈى موسے خان سے چاول كےمتعلق كوىء ويب سايٹ نەيں ەے جەاں سے آپ اون لاين خريدارى كر سكيں قريبى مستقبل ميں شايد يه ممكن ەو سكے!سرجيكل كے آلات يەاں كى دوسرى بڑى صعنت ەےليكن يه آلات اور فٹ بالز كى سلايىء صرف سيالكوٹ كے ايكسپوٹروں كے ليے ەوتى ەے اس كے علاوه يەاں ٹيوب ويلوں كے پائپ اور ويٹ تهريشر بهي تيار كيے جاتے ەيں ٹرانسسٹر ريڈيو اور اڈيو كيسٹ ريكاڈر بهي بناے جاتے ەيں