ہاوس فل آج ریلیز ہورہی ہے

اوس فل آج ریلیز ہورہی ہے .اکشے کمار کی کامیڈی فلم ہاوس فل آج ریلیز ہورہی ہے.اس فلم کی کامیابی کے بارے میں بہت سنا جا رہا ہے اس فلم میں اکشے کمار کی تین بیویاں ہیں اور تینوں کو ایک دوسرے کے بارے کچھ پتا نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *