یوم مزدور -روتے دھوتے گزر گیا

آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن پاکستانی مزدور اگر جلسے جلوسوں میں شرکت کرے گا تو اسکے گھر میں چولھا کیسے جلے گا.وزیر اعظم نے مزدور کی تنخوا سات ہزار ماہانہ کا علان کرکے گویا احسان کیا ہے اونٹ کے دانتوں میں زیرہ دیا ہے
کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے -سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو .پاکستان زندہ باد-مزدور زندہ باد  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *