اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل کا پیغام مبارک

اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل نے  رائل ٹریڈنگ والے شہزاد بھٹی عرف گوگا کے پیغام مبارک پر کومنٹس میں  ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے قیام کو سراھا ہے اور اپنا اپنا پیغام ان لفظوں میں دیا ہے

اعجاز احمد بھٹی

جناب علامہ افتخار صاحب ، آپ کی یہ کوشش بہت اچھی ہے۔ انشاءاللہ یہ ویب ساءیٹ بہت جلد دنیا کے کونے کونے میں چھا جائے گی۔ میرا یہ مشورہ ہے کہ آپ اس ساءیٹ پر گاءوں کی دکانوں اور کارخانوں کی کمرشل کا کام بھی شروع کریں۔ مجھے امید ہے کہ یہ ایک اچھی کوشش ہو گی۔

اور مدثر زمان مغل

صاحب کا پیغام ہے

آج کا دور میدیا کا دور ہے اور یہ ایک بہت اچھا سلسہ ہے ہم جناب علامہ افتخار صاحب کو اس کوشش پر تہہ دل سے مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو اس کوشش پر قدم بقدم ترقی عطاء فرماءے ۔۔ آمین۔۔۔۔

یاد رهے که اعجاز احمد بھٹی اس سائیٹ تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے سپانسر جناب شہزاد احمد بھٹی کے بڑے بھائی هیں

1 comment for “اعجاز احمد بھٹی اور مدثر زمان مفل کا پیغام مبارک

  1. May 11, 2010 at 12:20 pm
    جناب اعجاز احمد بھٹی صاحب جو کہ Royal Trding co. Japan کی شاخ AJAZ AHMED MOHD. USED CAR & SPARE PARTS TR. U.A.E کے اونر ہیں ہال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ (جناب اڈیٹر صاحب میری آپ سے گزارش ہیں کہ یہ پیغام یاں خبر آپ اپنی اور سارے گاءوں والوں کی طرف پوسٹ کریںplz edit this post شکریہ، ) مدثر زمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *