سزاے موت کا قیدی جو کے اغوادار قتل کی وارداتوں میں ملوث تھا. اسے عدالت نے سزاے موت حکم دیا هو هے.لاہور کی ایک لڑکی جو کے اسکی منگیتر ہے اس نے ہائی کورٹ میں اس مجرم سے شادیکے لیے درخواست دی تھی ، جیسے منظور کر لیا گیاہے ، لڑکی بالغ ہے سپرڈنٹ جیل کے کمرے میں ان کی شادی ہو گی.