تلونڈی موسیٰ خان اور گوجرانوالہ میں دودھ کی قیمت میں اضافہ

تلونڈی موسیٰ خان اور گوجرانوالہ میں دودھ کی قیمت  میں اضافہ .تلونڈی میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 45 روپے کلو جبکے گوجرانوالہ میں 50 روپے لیٹر فروخت ہورہا ہے .حالیہ قیمت کی وجہ کچھ روز پہلے ملاوٹ کرنے والے گوالوں کے چالان کیے گۓ تھے .اور گوالوں نے پیاری حکومت کی طرح یہ نزلہ عوام پر ہی گرا دیا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *