استادوں کے استاد ، شہنشاہ غزل مہندی حسن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گۓنماز جنازہ ادا کر دی گئی

شہنشاہ غزل  استاد مہندی حسن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال فرما گۓ. وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے . وہ فالج اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھے . استاد مہندی حسن انیس سو ستائیس میں انڈیا کے گاؤں جھنجھرو میں پیدا ہوے . قیام پاکستان کے بعد پاکستان آگۓ. فن کی خدمت انہوں نے آٹھ برس کی عمر میں شروع کر دی … بہرحال فنکار پیدا ہوتے ہی  فنکار ہوتا ہے. آج انکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے . مرحوم کو خراج تحسین پہنچانے کے لئے ہم نے انہیں کا ایک خوبصورت گانا یو ٹیوب سے لیا ہے جو اپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں لہذا اپلوڈر اور یو ٹیوب سے شکریہ کے ساتھ 

http://youtu.be/S-Y5nD7qE5c

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.