اظہار تعزیت

   بہت سے دوستوں نے فون ، ای میلزاور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے حاجی عبد الرشید صاحب رحمانی کی والدہ اور فاروق چیمہ کی بھانجی کے انتقال پر تعزیتی پیغام بھیجے ہیں ،جن میں انہوں نے      مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر اور اجر کی دعا الله سے کی ہے ، ان  میں جاپان سے کنگ خاور ، نوید رحمانی، اعجاز بھٹی ، شہزاد بھٹی ، محمد علی چیمہ، افضل چیمہ ،فاروق چیمہ ،ذوالفقار چیمہ ، رخسار چیمہ اور دیگر شامل ہیں . سعودیہ سے عطااللہ ، ثنااللہ رحمانی ، پرویز انصاری ، عبدالستار طارق ، طارق ، ناصر ، افتخار آرائیں ، محسن بٹ ، طاہر یامین ، ناصر جدہ ہیر سٹائل ، مسعود زرگر ، اظہر حسین و امتیاز احمد ، اشفاق احمد ، جاوید شریف ، خالد مغل و دیگر شامل ہیں . اسپین سے فاروق چیمہ ، موسیٰ بٹ ، اکرام باری گھمن و دیگر شامل ہیں . جرمنی سے محسن چیمہ ، عثمان الہی چیمہ ، عبادہ چیمہ و دیگر شامل ہیں . امریکا سے عدنان چیمہ ، طارق چیمہ و دیگر شامل ہیں . پاکستان سے چوہدری نثار اقبال بٹر ، مشرف نواز چیمہ ، ڈاکٹر میاں جاوید ایڈووکیٹ ، فرحان عمر چیمہ ، پروفیسر سمیح اللہ و دیگر شامل ہیں . ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ انتقال فرمانے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہے  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *