علامہ افتخار کا پیغام … تمام دوستوں کے نام

دوستو – آپ سب کا بہت بہت شکریہ – آپ نے میری خالہ کے انتقال پراظہار افسوس کیا میں آپ سب دوستوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں – الله آپ سب کو تمام پریشانیوں سے دور رکھے ، آپ پردیس میں خوش و خرم رہیں اور الله آپ سب کا حامی و ناصر ہو – آمین 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *