انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک عظیم الشان نام تلونڈی کی شان و پہچان ایک قابل فخر نام محمد جاوید چیمہ

تلونڈی موسیٰ خان – محمد جاوید چیمہ کا تعلق تلونڈی موسیٰ خان کے ایک معزز گھرانے سے ہے . آپ کے والد ماجد کا نام ماسٹر فضل احمد چیمہ ہے جو ایک نہایت متقی اور پرہیز گار اور دیندار انسان  تھے جن کا گھر اونچی مسجد سے ملحق ہے . محمد جاوید چیمہ نے امریکہ سے کمپیوٹر کی اعلی تعلیم حاصل کی ، ان کو امریکی شہریت بھی ملی لیکن جذبہ حب الوطنی انہیں پاکستان  کھینچ لایا ، محمد جاوید چیمہ ایک بہتر اور روشن پاکستان عملی طور پر دیکھنا چاہتے ہیں ان کی کمپنی دنیا بھر میں مختلف سافٹ ویرز کی تیاری میں درجہ اول پر ہے ، آپ کی کمپنی اس وقت اسلام آباد ، دبئی ، کراچی ، نیو یارک ، ٹورینٹو میں 6 سو سے زائد ملازمین کے نیٹ ورک میں کام کر رہی ہے . آپ کی کمپنی نے گورنمنٹ آف پاکستان کے لئے کئی سافٹ  ویرز تیار کے ہیں . بلا شبہ محمد جاوید چیمہ تلونڈی موسیٰ خان کے لیے ایک عظیم نام ہے . محمد جاوید چیمہ نہیات سادہ اور دیندار آدمی ہیں وہ تصویر اور تشہیر پسند نہی کرتے لیکن مزید تعارف کے لئے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ محترم محمد خالد چیمہ المعروف تبلیغ والے ، محمد عارف چیمہ ، محمد طاہر چیمہ ، محمد ناصر چیمہ ان کے بھائی ہیں اور محمد افضل چیمہ ، محمد نواز چیمہ تحصیل دار ، محمود چیمہ ، شفقت چیمہ المعروف پٹواری صاحب ان کے فرسٹ کزنز ہیں .  تفصیلی معلومات کے لئے وزٹ کریں 
Javed Cheema, COO
Javed Cheema is the COO of Information Architects. His focus is on document management and enterprise content management (ECM) which he and his team of specialists serve across three continents. Under his leadership, IA constructed one of the biggest digitization and content management practices in the country – digitizing documents of virtually any type, size or material, scaling to support very large projects (such as 30 million records), and connecting to data warehouses, content management and retrieval/archival systems for tracking and security of document contents. Mr. Cheema’s operational expertise supports our clients’ most demanding requirements.

OLYMPUS DIGITAL CAMERA


OLYMPUS DIGITAL CAMERA


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *