سابق لائن سپرنڈ نٹ واپڈا ملک منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

منڈیالہ وڑائچ – علامہ افتخار کے بہنوئی ملک منیر احمد کی والدہ انتقال کر گئیں جنہیں آج صبح نو بجے  منڈیالہ وڑائچ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کے انتقال پر عزیزوں ، رشتہ داروں اور دوستوں نے اظہار افسوس کیا ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *