علامہ افتخار کے بھائی اخلاق احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے جدہ پہنچ گئے

——-

تلونڈی موسیٰ خان – علامہ افتخار احمد کے سب سے چھوٹے
بھائی اخلاق احمد عرف چاند (چارٹرڈ اکاونٹینٹ) تلونڈی موسیٰ خان سے عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوۓ .
وہ جدہ پہنچ گۓ ہیں . وہ وہاں 30 دن قیام کریں گے جس میں مکہ و مدینہ کی زیارات کے ساتھ ساتھ دیگر مقدس زیارتیں بھی کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *