گونگا لوہار فوت ہوگیا

تلونڈی موسیٰ خان – چاچا بشیر لوہار المعروف گونگا لوہار وفات پاگیا – اسکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے – چاچے گونگے کے کوئی بیوی بچے نہیں ہیں – چاچا گونگا نلکے لگانے اور مرمت کرنے کا ماسٹر تھا 

1 comment for “گونگا لوہار فوت ہوگیا

  1. August 10, 2012 at 2:23 pm

    إنا لله وإنا إليه راجعون
    دل اداس کر دیا جی اس خبر نے
    گونگا لوہار ہماری نسل کے لوگوں کے لیے تلونڈی کی پہچان تھا
    لیکن لا ولد گزر جانے والے اس شخص کی داستان بھی ناں ہو گی داستانوں میں
    اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت فرمائیں
    آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *