ضرورت ہے

ضرورت ہے
تلونڈی کی اس سائیٹ پر کام کرنے والے رضاکاروں کی ضرورت ہے
تلونڈی اور اردگرد کے دیہات
باورے ، چک خلیل، بھٹی بھنگو ، باسی والا ، چک نظام اور بوڑہ ولا، پیروچک  گگڑ کے
یا دیگر دیہات سے تعلق رکھنے والے ان جون لوگوں کی ضرورت ہے جو
اپنے اردگرد کی باتیں اردو میں لکھ کر انٹر نیٹ پر لگا سکیں
منتخب لوگوں کو  ایک عدد کمپیوٹر اور ایک ڈیجیٹل کیمرہ لے کر دیا جائے گا
منتخب لوگوں کو اپنی تحاریر میں اس بات کا خیال رکھنا ہو گا کہ
تلونڈی کی سائیٹ پر تلونڈی اور اس کے متعلقہ  دیہات اور یہاں کے لوگوں کی ہی باتیں پبلش کریں
تلونڈی سے غیر متعلق  تنظیموں  یا شہرت کے مرہون لوگوں کی مشہوری سے اجتناب کیا جائے
تلونڈی کو اس کے ارد گرد کے دیہات کو اور کام سائٹ پر کرنے والے لوگوں کو اور اپنے نزدیکی لوگوں کو اجاگر کریں
اس سائٹ پر کام کرکے اپکو احساس ہو گا کہ یہ سائٹ اپ کی اپنی ہے
اور اگر
اپ میں کوالٹی ہے
تو؟؟
اس سایٹ کا مکمل کنٹرول اپ کو مل سکتا ہے
اس سائٹ کو بناے والے لوگوں کا مقصد ہے کہ اس سائیٹ کو چلنا ہے
ہم چلائیں یا
اپ
یا پھر ہماری انے والی نسلیں
رابطے کے لئے میل کریں
ellha@yahoo.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *