کسان کی محنت سے گندم کی کٹائی کے بعد جوار اور مکئی کی فصل بھی اب پروان چڑہ گئی.بقول الطاف حسین حالی
مشقت کی ذلت جنہوں نے اٹھائی جہاں میں ملی آخر ان کی بڑاہی .
کسی نے بغیر اس کے ہرگز نہ پائی فضیلت نہ عزت نہ فرماروائی.
نہال اس گلستان میں جتنے بڑے ہیں ہمیشہ وہ نیچے سے اوپر چڑے ہیں