
عرفان رحمانی ولد محمد رفیق رحمانی
عرفان رحمانی ولد حاجی محمد رفیق رحمانی ،
عرفان کریانٖہ سٹور والے ، سوموار 4 مارچ کو اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کے لیے روانہ ھو رھے ھیں ، ھم تلونڈی ۔ نیٹ کی
جانب سے آنھیں مبارک باد پیش کرتے ھیں ۔
عرفان کریانہ سٹور ، بھٹی بھنگو روڈ پر واقع ہے ۔
1 comment for “عمرٰے کی پیشگی مبارک باد”