طالبعلم کا اعزاز

عبدللہ ابرہیم

طالبعلم کا اعزاز عبدللہ ابراہیم جو کہ سعودی عرب میں اپنے سکول میں ہمیشہ اول پوزیشن حاصل کرتا ہے. یہ بچا کیہں اور کا نہیں بلکہ تلونڈی موسیٰ خان  کے مرحوم ماسٹر عظیم صاحب کے بیٹے عبدالستار طارق جو کے سعودی عرب میں بہت بڑے  انجینئر ہیں کا بیٹا ہے.  یہ بچا سکول میں کامیاب ہو کر اپنے ماں باپ کا ہی نہیں بکہ پورے تلونڈی موسیٰ خان کا نام روشن کر رہا ہے.
ہم تم کو سلام کہتے ہیں. عبدللہ تمہارا بھائی ہنی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *