کسی بھی محکمے میں کرپشن کا خاتمہ اب ایک خواب بن کر رہ گیا ہے.یہ ایک واحد ملک ہے جہاں چپڑاسی سے افسر تک سب کرپٹ ہیں.یا الله ہمیں وہ پاکستان عطا فرما جس کا خواب قائد اعظم اور اقبال نے دکھا تھا .ایک ایسی مملکت جو واقعی ایک ویلفیر سٹیٹ ہو. اٰمین.