کراچی سمندری طوفان

کراچی سمندری طوفان 900 کلومیٹر دور رہ گیا ہے .خدشہ ہے کے یہ طوفان ،طوفان مچآیے گا .یہ طوفان کل پاکستانی ساحل سے ٹکراے گا.بتایا گیا ہے کے جب یہ طوفان ساحل سے ٹکراے گا تو 20 سے ٢٥ فٹ اونچی لہریں بلند ہونگی .اور طوفانی بارشیں شروع ہو جاینگی.کراچی کے ساحلی  علاقوں میں شدید خوف و ہراس پایا گیا ہے.