سعودیہ سے ڈاکٹر منور اقبال ڈار صاحب کا پیغام

20120503_112211میں ڈاکٹر منور اقبال ولد محمد شفیع کشمیری ، سعودی عرب کے شہر مکہ المکرمہ کے کنگ عبدل عزیز ہسپتال جس کو عزیر ہسپال کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے ، میں کام کرتا ہوں ۔
میری خواہش ہے کہ اہالیان تلونڈی موسے خان میں سے اگر کوئی یہاں حج یا عمرہ کے لئے تشریف لائے
اور
اس کو کسی قسم کی مدد کی یا طبعی سہولت کی ضرورت ہو تو مجھ سے ضرور رابطہ فرمائیں ۔
میرا یہاں کا فون نمبر ہے
00966542815310
مجھے اپ  کی میزبانی کر کے بڑی خوشی ہو گی۔
مجھے  اپنی جائے پیدائش ،تلونڈی موسے خان  کی سائیٹ تلونڈی ڈاٹ نیٹ دیکھ کر بھی بہت خوشی ہوئی ہے
<dr.munawar_iqbal@hotmail.com>

imo_android_photo_crop020130625_11115620120503_112211

3 comments for “سعودیہ سے ڈاکٹر منور اقبال ڈار صاحب کا پیغام

  1. ڈاکٹر منور اقبال ڈار
    July 22, 2013 at 12:51 am
    معاف کیجئے گا میرا نام ڈاکٹر منور اقبال ڈار ہے اور میں المعروف بابا مللانMullan (مرحوم) محمد شفیع کشمیری کا بیٹا ہوں. میرے بڑے بھائی، کا نام جعفر اقبال ڈار (مرحوم) ہے.
  2. ڈاکٹر منور اقبال ڈار
    July 25, 2013 at 9:13 pm
    مجھے سچ میں گوجرانوالہ شہر میں ریلوے حادثہ کو دیکھ کرافسوس محسوس کیا. اللہ جنت میں ان لوگوں کوجگہ دے۔آمین یا رب۔ ڈاکٹر منور اقبال ڈار
  3. Dr.Munawar Iqbal
    August 2, 2013 at 5:27 am
    جیدو ماچھی بلو ماچھی کا بھای میرا اچھا اوربچپن کا دوست ہے اور وہ سعودی عرب سے تلونڈی موسی خان کے لئے واپس آ رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *