انتقال پر ملال ڈاکٹر عظمت علی چیمہ

انتقال پر ملال ڈاکٹر عظمت علی چیمہ
ڈاکٹر عظمت علی چیمہ ماسٹر اصغر علی چیمہ کا ہارٹ اٹیک میں انتقال ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ڈاکٹر عظمت علی چیمہ بہاول پور یونیورسٹی سے فارغ تحصیل ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھے ۔
ڈاکٹر عظمت علی چیمہ تلونڈی کے محلہ مغربی کے رہاشی تھے ڈکٹر صاحب راقم یعنی خاور کھوکھر کے کلاس فیلو اور اچھے دوست بھی تھے۔
ڈاکٹر صاحب اپنی پریکٹس کی وجہ سے تلونڈی میں نہیں رہتے تھے ۔ ان کی میت اج گاؤں پہنچی  اور باغ والے قبرسان میں ان کے لئے نماز جنازہ ادا کی گئی۔
اللہ تعالی مرحوم کو غریق رحمت فرمائیں ۔

1 comment for “انتقال پر ملال ڈاکٹر عظمت علی چیمہ

  1. DR.Munawar Iqbal
    July 24, 2013 at 2:41 am
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ راجعون۔ ڈاکٹر اصغر چیمہ ایک ایماندار اور سخت محنت کرنے والےانسان تھے۔ وہ میرے محللےکےرھنےوالے تھے. خدا جنت میں ان کوجگہ دے اور ان کے خاندان کوصبر جمیلل عطا کرے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *