انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون-

سو سال کے بزرگ بابا جی خوشی محمد ہنجرا انتقال فرما گۓ –
انکی رھاھش کھوئ والے قبرستان کے پاس ھے-

انور ہنجرا / اسلم ہنجرا / صفدر ہنجرا کے والد –
انکی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 30 :4 بجے ادا کر دی گئی –
اور الله سے مرحوم بزرگ خوشی محمد کے لئے مغفرت کی دعا مانگتے ہیں-
اہلیان تلونڈی موسیٰ خان بزرگ اور جوان سوگواروں کے غم میں برابر کے شریک ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *