انتقال پر ملال ، ناصر پٹواری ولد حیات پٹواری ۔ انا لله وانا الیه راجعون۔

ناصر پٹواری (المعروف ) ولد حیات پٹواری ، وفات پا گئے ۔ ان کی طبیعت کچھ دس خراب تھی ،۔

ناصر پٹواری راشد پٹواری جن کی ،تلونڈی کے اڈے پر  وی سی آر رینٹل کی دوکان ہوا کرتی تھی ان کے بڑے بھائی تھے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *