چودہری مرید حسین چیمہ ، لاہور کے ایک تھانے میں تھانیدار تھے ، ( اب ریٹائیر ہو چکے ہیں ) ۔
تلونڈی موسے خان کی ایک معتبر اور معزز شخصیت ، کھلے دل کے اور کھلے ہاتھ سے خرچ کرنے والے ۔
تلونڈی کے کئی لوگوں نے پیسے خرچ کرنے کی ” جاچ ” ان کو دیکھ کر سیکھی ہو گی ۔