مولوی محمد اسلم آف تلونڈی موسیٰ خان جو کے بہت ہی نیک اور ایماندار رکشہ ڈرائیور ہیں وہ ہر روز سکول اور کالج کے بچے بچیوں کو گوجرانوالہ سے تلونڈی لے کر آتے ہیں
کورئیر مینجر تنویر انصاری
تلونڈی موسیٰ خان- کورئیر مینجر تنویر انصاری، ولد جناب اکبر صاحب پہلوان مرحوم ، چھٹی کے دن بچوں کو سیر کراتے ھوے
وائٹ میٹ کھائیں – صحتمند رہیں
تلونڈی موسیٰ خان – مصطفیٰ انصاری کا بیٹا ضیاء اللہ مرغی کا گوشت بنا رہا ہے
لائبریری کا افتتا ح
نوئینکے سندھواں- ادارہ منہاج ال قران ، یونٹ تلونڈی موسیٰ خان کے ممبران سہیل رحمانی، جمشید رحمانی ، سیف اللہ ڈوگر اور افتخار ال حسن بھٹی نے نوئینکے سندھواں میں اسلامی لائبریری کا افتتا ح کیا. یہ نوجوان اسلام اور ادارہ منہاج…
خاور کی باتیں اور یادیں
یه مضموں خاور نے اپنے بلاگ پر دو هزار سات کے اگست میں لکھا تھا قند مکرر کے طور پر تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر پیش کیا جارها هے خاور کے بلاگ کا لنک http://khawarking.blogspot.com مونجیاں نسری کهڑی هیں (یعنی دهان…
آل پاکستان رحمانی برادری مرکزی کمیٹی کنوینشن تلونڈی موسیٰ خان
آج فیصل رایئس ملز تلونڈی موسیٰ خان کے زیر انتظام مرکزی کمیٹی آل پاکستان رحمانی برادری کنوینشن کا انعقاد کیا گیا . انتظامی امور جناب اسحاق رحمانی ، عنصر رحمانی اور ان کے خاندان کے دیگر افراد نے…
خاور کنگ کی وطن واپسی
پیارے دوستو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے بانی خاور کنگ آف جاپان ، المعروف مصطفیٰ خاور بیٹریاں والا، ستمبر کے آخری عشرے میں پاکستان تشریف لا رہے ہیں . دوستو آپ شاید نہیں جانتے کہ خاور کنگ کی…
دوستو کنگ آرہا ہے
کنگ تھوڑے دنوں میں پاکستان آ رہا ہے
دوستو کنگ آرہا ہے
کنگ تھوڑے دنوں میں پاکستان آ رہا ہے
دوستو کنگ آرہا ہے
کنگ تھوڑے دنوں میں پاکستان آ رہا ہے.
عامر رشید مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
عامر رشید مرزا کا تعارف کچھ یوں ہے، کہ آپ تلونڈی موسیٰ خان کے مقیم جناب حاجی رفیق بھٹی صاحب،کے داماد ہیں اور اعجاز بھٹی، شہزاد بھٹی ، اور امتیاز بھٹی آف جاپان کے بہنوئی ہیں. عامر صاحب کے چیمبر ضلع…
لاکھوں لوگوں کی مسکراہٹ افتخار ٹھاکر تلونڈی موسیٰ خان میں
اداس لوگوں سے پیار کرنا کوئی تو سیکھے سفید لمحوں میں رنگ بھرنا کوئی تو سیکھے تلونڈی موسیٰ خان کی سر زمین کو بے شمار…
بہترین باورچی
اقبال باورچی کا بیٹا قمر عرف گوگا بھی بہترین باورچی بن چکا ہے، ورنہ تلونڈی کے بزرگ نائی جو اب نہیں رہے ، کہا کرتے تھے کہ ہم معمولی نائی نہیں ہیں، سات دیگیں بنایئں تب کہیں جاکے ہمارے ہاتھ سیدھے…
بسم اللہ چاول سٹور کا شاندار کاروبار
تلونڈی موسیٰ خان- حاجی غلام مرتضیٰ عرف ننھا صاحب نے اپنے کاروبار کو ایمانداری سے اتنا بڑھایا ہے، کہ چاول اور گندم کی ہزاروں بوریاں فروخت کر دی ہیں، بڑی دور دور سے لوگ آکر انکے پاس خریداری کرتے ہیں، حاجی…
فیض اقبال رحمانی کی پولیس ٹرینینگ سے کامیاب واپسی
تلونڈی موسیٰ خان- فیض اقبال رحمانی جو کہ سی آئ اے سٹاف گوجرانوالہ میں تعینات ہیں، اپنی محکمانہ اسپیشل ٹرینینگ جس کا دورانیہ تین ماہ تھا، کامیابی سے مکمل کرکے واپس پہنچ گۓ ہیں، جس میں اچھی کارکردگی دکھانے پر…