محمد ہنزلہ ولد محمد خالد آرائیں جن کے علاج کے لئے چند دن پہلے مالی امداد کے لئے اپیل کی تھی. اب ان کے علاج کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ مالک حقیقی نے اسے اپنے پاس بلا…
شادی کی مبارکباد
بیشمار دوستوں نے علامہ افتخار احمد خالد چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ، کے چھوٹے بھائی عمران کی شادی پر انھیں مبارکباد بھیجی ہے،ہم تمام دوستوں کے بیحد مشکور ہیں.ان دوستوں میں سے کچھ نام یہ ہیں.افضل بھٹی کنیڈا ،مدثر چیمہ کنیڈا،گوگی…
رمضان کی ابتدا، گرمی کی انتہا
رمضان مبارک کے آغاز سے گرمی زوروں پر ہے. پاکستان میں بجلی کا بحران بھی زوروں پر ہے. اب تو بجلی بھی ایسے ہی نظر آتی ہے جیسے عید کا چاند. ایسے میں لوگ کیا کریں یہی حل…
ساری دنیا کا بوجھ ہم اٹھاتے ہیں
گدھا گاڑی پر اتنا زیادہ بوجھ ڈال دیا گیا کہ گدھا سڑک پر گر گیا گدھے کی جان بچانے کے لئے لوگوں نے مدد کی.
اپیل
بخدمت جناب خادم اعلی پنجاب جناب والا میرے تین سالہ بچے محمد ہنزلہ کو جگر کا کینسر لاحق ہے. میں محنت مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ پال رہا ہوں. میرے پاس بچے کے علاج کیلئے پیسے بھی نہیں ہیں.…
تلونڈی موسیٰ میں
تلونڈی موسیٰ خان– کے الله دتا ڈھول والا وفات پا چکا ہیں .
شادی خانہ آبادی
عمران احمد کی شادی بخیروعافیت انجام پائی عمران ملک ولد جناب ماسٹر محمد عظیم صاحب مرحوم اور ملک عبدالستار طارق انجینیر ، علامہ افتخار چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیت ملک ایجاز ٹیپو ، امتیاز احمد ، اشفاق احمد…
سوئی گیس کیمپ آفس
جنڈیالہ باغوالا- میں سوئی نادرن گیس کا کیمپ آفس بنا دیا گیا ہے. وسیع وعریض رقبے پر واقع یہ کیمپ سوئی گیس ملازمین کے سائیٹ آفس کے طور پر استمعال کیا جائے گا.
ماڈرن فقیر
تلونڈی موسیٰ خان – ایک فقیر اپنے سامان کے ساتھ ،اور پورے اطمینان کے ساتھ اتفاق کالونی تلونڈی سے گزر رہا ہے. اسکے پیچھے چوہدری فیصل چیمہ ولد چوہدری اقبال چیمہ مرحوم کا زیر تعمیر گھر نظر آرہا ہے.
پاپڑ بیلنا اور پاپڑ بیچنا
زندگی کو گزارنے کے لئے کئی پاپڑ پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں . یہ آدمی پاپڑ بیچنے کیلئے جنڈیالہ سے تلونڈی آ رہا ہے
اظہار افسوس
تلونڈی موسیٰ خان کے نجف اشرف ولد پرویز چیمہ کی وفات پر اہل علاقہ ، بیرون ملک مقیم علاقے کے لوگوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے،اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی ہے. تلونڈی موسیٰ خان کے…
کھولیں دکان کفن کی، لوگ مرنا چھوڑ دیں
بعض لوگوں کو زندگی میں کوئی کام راس نہیں آتا،شاید ان میں سے ہی ایک نام تلونڈی موسیٰ خان کے عامر یعقوب رحمانی کا ہے،عامر یعقوب تلونڈی کے مشرقی محلہ کے رہایشی سیٹھ یعقوب کا بیٹا ہے.جو کریانے سے لیکر…
جنریٹر کاروبار عروج پر
تاریخ کی بدترین اورطویل لوڈ شیڈنگ کے بعد جنریٹر کی خریداری میں بہت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
چوہدری پرویز چیمہ کے بیٹے کے قتل پر خاور کنگ کا اظہار افسوس
چوہدری پرویز صاحب کے بیٹے کے قتل کا پڑہ کر بڑا ہی افسوس ہوا ہے اللہ ان کے بیٹے کو غریق رحمت فرمائے اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائے میں چوہدری صاحب کے بیٹے کے قاتلوں کی جلد…
تلونڈی موسی خان میں نوجوان قتل
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہدری پرویز چیمہ (واپڈا والے) کا اکلوتا جوان بیٹا ، اعظم چیمہ (واپڈا والے) کا بھتیجا موقع پر ہی جان بحق ہو گیا. مرحوم جوان کے دو کزن بھی شدید زخمی ہو گۓ. زخمیوں کو…