-اسلام علیکم تلونڈی ڈاٹ نیٹ میں دوبارا کام شروع ھوگیا ھے – نیٹ پرابلیم تھی
نئے سال پر اہلیان تلونڈی کو مبارک ۔ خاور کی ایک پنجابی تحریر ، خواب تے امیداں
پسرور روڑ پر ایک ایکسیڈنٹ
پسرور روڑ پر آج صبح چک نظام کے قریب سات بجے ایک خطرناک ایکسیڈنٹ ھوا جس مے ایک بڑی بس نےرکشے کو کچل د یا جس کے تصادم مے ایک عورت سمیت پانچ افراد جان بحق ھوگیے-
جیدو ماچھی
سعودیہ سے تلونڈی اپنے خاندان کو ملنے کے لئےآ گیا ھے جیدو ماچھی ماسٹر ھدایت اللہ صاحب اور بلو ماچھی کا بھائی ہے چند دن پہلے تلونڈی موسے خان آھا ھے-
انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون-
سو سال کے بزرگ بابا جی خوشی محمد ہنجرا انتقال فرما گۓ – انکی رھاھش کھوئ والے قبرستان کے پاس ھے- انور ہنجرا / اسلم ہنجرا / صفدر ہنجرا کے والد – انکی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 30 :4…
سوشل نیٹ ورک ، فیس بک پر تلونڈی کے لوگوں کے پیج اور ان کے لنک
تلونڈی موسے خان کی حقیقی اور واحد سایٹ ، جو صرف تلونڈی کے لوگوں کے لئے ہی مخصوص ہے ۔ سوشل نیٹ ورک کے یہ تعارف ، ہماری کوشش ہو گی کہ تلونڈی اور گرد نواح کے لوگوں کے ہی…
سوشل نیٹ ورکس پر تلونڈی کے معززین کا تعارف ۔ اصغر بھٹی
اج فیس بک پر” پیپلز مے یو نو” کی جگہ محمد اصغر بھٹی (اگلے ریہڑے والے) کی فوٹو دیکھ کر احساس ہو اکہ تلونڈی کی سایٹ ایک سلسلہ شروع کیا جانا چاہئے کہ، جس میں فیس بک یا کہ کسی…
حاجی مدثر حسین کھوکھر
انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
حاجی منظور احمد آرائیں انتقال فرما گۓ – علامہ افتخار کے قریبی اور ہمساۓ ان کے بیٹے ھیں مقبول آرائیں، مقصود آرائیں، شہباز ، آرائیں افتخار آرائیں ،قاری ذوا لفقا آر آرائیں مسجد نور والا طارق آرائیں
گستاخی
اپیل اپیل اپیل ڈی-ای-او تعیلم گوجرانوالا سے اپیل کی جاتی ھے کہ گورنمنٹ بوائز ہاھی اسکول تلونڈی موسے خان جوکہ تعیلم کا مقدس ادارا ہے- اس میں اولیاء الللہ خاص کر حضرت داتا گنج بخش اور مھڑہ شریف کے خلاف…
ارباب احمد چیمہ
ارباب احمد چیمہ ولد حاجی محمد جحفر چیمہ
عید مبارک
تلونڈی موسے خان میں رہنے والوں کی طرف سے اپنے بیرون ممالک میں رہنے والے اپنے پیاروں کو دل کی گہرایوں سے عید مبارک کہتے ہیں-اس موقح پر مجہے ایک اولڈ پنجابی سونگ پسند ہے وہ پیش کر رہا ہوں…
مظہر حسین چیمہ ولد منظور حسین چیمہ
مظہر حسین چیمہ ولد منظور حسین چیمہ پلال احمد باجوہ ولد ۰احسان الللہ باجوہ
میں نماز پڑہ کر آتا ھو
عبدل خالد آخری بات میں نماز پڑہ کر آتا ھو ۳۱ اگست میں چک نظام ڈش لگانے گیا- چک نظام میں دوسرے دن میلا تھا- عبدل خالد میرے پاس تھا -عبدل خالد نے کہا کہ میں نماز پڑہ کر آتا…