تلونڈی کی کچھ تازہ تصاویر خاور کھوکھر کے کیمرے سے۔

تکنیکی طور پر بین الاقوامی معیار کی اس سائیٹ تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر اپ کو جدید ترین چیزوں سے جوڑے

خاور کھوکھر(کنگ)٠

خاور کھوکھر(کنگ)٠

رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے ۔

نیکسٹ جنریشن گیلری میں لگائی گئی تصاویر کو اپ کئی طریقوں سے دیکھ سکتے ہیں ۔
فل سکرین سلائیڈ شو یا پھر ایک ایک تصویر، یا پھر مستقل چلنے والے سائڈ بار والے سلائڈ شو میں اپ کو تلونڈی کے لوگوں کے چہرے دیکھائے جاتے رہتے ہیں ۔
تلونڈی کے لوگون کے لئے اگر کچھ نامانوس چہرے نظر آئیں تو
اس کے لئے انتظامیہ اپنی غلطی کو مانتی ہے کہ کچھ عرصے کے لئے کچھ غیر متعلق لوگوں کو بے وجہ پرموٹ کیا جاتا رہا ہے ،
ان لوگوں کو جن کا کہ تلونڈی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اپ کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر تلونڈی اور اس سے ملحقہ دیہات کی شخصیات اور خبروں سے اگاھ رکھنے کی کوشش کی جائے گی ۔
اس سائیٹ میں بے وجہ خود نمائی کے شوقین ، اور اپنے منہ میاں مٹھو بننے والے یا کہ باتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے یا کہ کمائی کے لئے کام کرنے والے لوگ بلکل بھی شامل نہیں ہیں ۔
اپ کی اپنی سائیٹ اپ کے اپنے لوگ ۔ مخلص اور غیر جانبدار انتظامیہ ۔

Talwandi musa khan by Khawar khokhar

Picture 4 of 10

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *