بیوہ کے بچوں کے لئے نۓ مکان کا تحفہ

تلونڈی موسی خان –
اعجاز احمد بھلی اینڈ رزاق احمد بھلی آف تلونڈی موسی خان ،
جو بیلجم میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، نۓ گزشتہ دنوں کنیز بیگم ،بیوہ عبدل جبّار قریشی ڈرائیور مرحوم ،کے بچوں کے لئے نۓ گھر کی تعمیر کروائی ہے،
جسے فضل حسین کریانہ سٹور والوں کی نگرانی میں مکمل کروا دیا گیا،تصاویر میں گھر کے مختلف حصے اور بیوہ عبدل جبّار اپنے اور گاؤں کے کچھ بچوں کے ساتھ .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *