اردو نیٹ جاپان کی تیسری سالگرہ پر ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا اظہار مسرت

 

محترم جناب بھائی حاجی ملک محمد افضل صاحب آپ نے تو  اردو نیٹ جاپان کی تیسری سالگرہ کے موقعہ پر اپنے ملک پاکستان اور جاپان میں مقیم پاکستانیوں کی جس خوبصورتی سے ترجمانی کی ہے، وہ نہایت ہی  قابل تحسین ہے اور خاص طور پر اردو نیٹ جاپان اور چیف ایڈیٹر اردو نیٹ جاپان  جناب ناصر ناکاگاوا کو جو اپنے پیار کا چھلا پیش کیا ہے ، اس چھلے نے پہلے میلہ لوٹا ہے اور پھر اسکے ساتھ دل لوٹ لئے ہیں !!!!!!! الله کرے زور قلم اور زیادہ !! آپکوآپکے  خوبصورت انداز سے چھلا پیش کرنے پر ، اور بھائی ناصر ناکاگاوا کو اتنی خوبصورت کامیاب تقریب کے انعقاد ،اہتمام کرنے پر ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ اوراس نیٹ ورک  کے تمام ریڈرز اور ویورز کی طرف سے ہزاروں بار مبارکباد 

منجانب – علامہ افتخار احمد خالد – چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ 
تلونڈی موسیٰ خان ضلع گوجرانوالہ 
فون -03006435268

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *