سلائی سکول کا افتتاح

رحمانی ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے بنایا جانے والے سلائی سکول کا افتتاح بروز جمہ کیا گیا۔
اس سکول  کا افتتاح بانی رحمانی ویلفیر ٹرسٹ ، زاہد محمود نے کیا۔
دیگر ممبران
چیرمین حاجی عبدل رشید رحمانی  ، رحمانی رایس ملز والے
زیرنگرانی حاجی اسحاق صاحب ،  فیصل رایس ملز والے
صدر حاجی عارف صاحب
نائب صدر عنصر بلال رحمانی
اور دیگر ممبران
کی زیرنگرانی ھوا
اس سکول میں گاوں کی تمام عورتوں کو مفت سلائی کی تعلیم دی جائے گی
اس موقعہ ہر کچھ تصاویر

1 comment for “سلائی سکول کا افتتاح

  1. July 9, 2012 at 10:47 pm

    Well Done Fahad

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *