اونٹ ، بچہرے ، چھترے قیمتیں آسمانوں پر

بھائی صاحب یہ گوجرانوالہ ہے جسے بھی پوچھو وہ کہتا ہے منڈی تیز ہو گئی ہے اور جانور کم ہیں میں تو اب تک یہی سمجھا تھا کہ انسان کم ہیں اور جانور زیادہ اب کوئی 1 لاکھ روپے سے کم کی تو کوئی بات ہی کم کرتا ہے اور آج تو ایسا بچھڑا دیکھا جس کی قیمت 12 لاکھ مانگ رہے تھے  

1 comment for “اونٹ ، بچہرے ، چھترے قیمتیں آسمانوں پر

  1. usman elahi cheema
    November 6, 2011 at 4:44 pm

    alama sahib aslam o alaikum. Meri taraf se ap ko or ap ke gehr walon ko mere doston ko asad ko ur tamam village talwandi walon ko eid mubarak ho.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *