اعلان تقرری

    چیف ایڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد نے سعودیہ میں تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے پرویز احمد انصاری کو نمائیندہ خصوصی مقرر کیا ہے لہذا سعودیہ میں مقیم تمام اہل وطن ، اہل علاقہ و دیگر خواہش مند حضرات اپنی خبروں ، اشتہارات ، انٹر ویو ، پبلسٹی کے لئے پرویز احمد سے اس نمبر پر رابطہ کریں 00966502572180 
سعودیہ سے ہی ثنا اللہ رحمانی اور جاپان سے نوید رحمانی نے پرویز احمد کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لئے نمائیندہ خصوصی مقرر کے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے     

1 comment for “اعلان تقرری

  1. Sameeh Ullah
    April 14, 2012 at 7:14 am

    Well done sir Allama for expansion of your network and Congratulation to Mr. Perwaiz Ansari for being appointed as reporter of talwandi.net at KSA
    Prof. Sameeh Ullah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *