اویس عقیل کے قاتلوں کو گرفتار کیا جاۓ، اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ کا مطالبہ اور مظاھرہ

گوجرانوالہ -فرید ٹاون ،چھچروالی، مین پسرور روڈ پر اسلامی جمعیت طلبہ نے روڈ  پر  ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کی ،انکا مطالبہ تھا کہ پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کے طالب علم اویس عقیل کے قاتلوں کو گرفتار کیا جاۓ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *