پیغام مبارک

علامه افتخارخالدصاحب کو تلونڈی موسے خان کے متعلق سائیٹ بنانے پر ہماری طرف سے بہت بہت مبارک هو

امید ہے که اس سائیٹ سے تلونڈی اور گردنواح کے ان لوگوں کو جو دیارغیر میں رهتے هیں اپنے گاؤں سے منسلک رہنے کا موقع ملے گا

منجانب شہزاد احمد بھٹی

رائیل ٹریڈنگ

آیچی کین جاپان

3 comments for “پیغام مبارک

  1. May 9, 2010 at 4:28 pm
    آج کا دور میدیا کا دور ہے اور یہ ایک بہت اچھا سلسہ ہے ہم جناب علامہ افتخار صاحب کو اس کوشش پر تہہ دل سے مبارک باد دیتے ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو اس کوشش پر قدم بقدم ترقی عطاء فرماءے ۔۔ آمین۔۔۔۔
  2. May 9, 2010 at 4:36 pm
    جناب علامہ افتخار صاحب ، آپ کی یہ کوشش بہت اچھی ہے۔ انشاءاللہ یہ ویب ساءیٹ بہت جلد دنیا کے کونے کونے میں چھا جائے گی۔ میرا یہ مشورہ ہے کہ آپ اس ساءیٹ پر گاءوں کی دکانوں اور کارخانوں کی کمرشل کا کام بھی شروع کریں۔ مجھے امید ہے کہ یہ ایک اچھی کوشش ہو گی۔
  3. Musadiq sadiq
    April 12, 2012 at 6:43 pm

    Duniya Ko Jeetna Chahte Ho To Awaz Main Narmi Paida Karo’

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *