پنے سیلاب زدگان بھائیوں کی مدد کیجے ،جیسے یہ ہمارے جوان دوست ایک عظیم جذبے سے سرشار گلی گلی جا کر اپنے سیلاب زدگان بہن بھائیوں کے لئے ہزاروں روپے ،اناج دانہ،اور دیگر ضروریات کی اشیا بھجوا رہے ہیں.چوہدری اخلاق صاحب چیمہ ایس ڈی او واپڈا کی سرپرستی میں عدنان چیمہ اڈووکیٹ،اور انکے دیگر دوست خدا کی خوشنودی،اور مصیبت زدہ عوام کے لئے جس جذبے سے کام کر رہے ہیں،وہ تلونڈی کے تمام لوگوں کے لئے قابل فخر ہے.الله انکو اجر عطا فرماے.
آپ بھی دل کھول کر اپنے عطیات ،زکوتھ.سیلاب زدگان کو دینے کے لئے عدنان چیمہ سے انکے موبئل پر رابطہ کریں.
0333-8205500