تلونڈی پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی،

تلونڈی  پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی، تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ارشاد چیمہ مرحوم کے گھر تک  ہر جگہ   بارش کا پانی کھڑا رہتا ہے . گندگی کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا بھی بہت خدشہ ہے.سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بہت سے لوگ جلدی امراض میں مبتلا ہوگۓ ہیں ،آشوب اے چشم بھی بہت زیادہ لوگوں کو ہوچکی ہے.
کون سنے گا کس کو سنایں اسی لئے چپ رہتے ہیں.