دنبوں ،بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

جوں جوں عید قربان نزدیک آرہی ہے،دنبوں بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں.قربانی عام آدمی کی پہنچ سے باھر ہوتی جارہی ہے.سچ پوچھیں تو قربانی کا گوشت بھی عام آدمی کو کب ملتا ہے.میں آپکو چانپ کا گوشت بجھواتا ہوں ،آپ مجھے ران بجھوا دیتے ہیں.اور اسکے علاوہ فریجیں بھر لی جاتی ہیں ،اکثر گھروں میں کئی کئی ماہ تک قربانی کا گوشت چلتا رہتا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.