یوگنڈا سے ہمارے دوست طارق مصطفیٰ صاحب ولد ماسٹر محمّد شریف صاحب کی ایمیل وصول ہوئی ہے،جس میں انہوں نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ سے انتہائی پسندیدگی کا اظھار کیا ہے،تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو نہایت مفید قرار دیا ہے،اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم کو مبارکباد دی ہے،انہوں نے خصوصی طور پر بیرون ملک پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے لیے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو ایک گراں قدر تحفہ قرار دیا ہے
جناب طارق مصطفیٰ صاحب تلونڈی ڈاٹ نیٹ پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ