چیمہ فارم ہاؤس

ہمارے قابل احترام دوست ارشاد چیمہ عرف ننھا آف کنیڈا نے ہوییوالی میں ایک خوبصورت فارم ہاؤس اور ڈیری فارم بنایا ہے،جو کے کئی کنالوں پر پھیلا ہوا ہے.اس میں بھینسیں ،بکرے،بچھڑے پالے ہیں،جو کے نہایت عمدہ نسل کے ہیں.ان میں بہت سارے جانور عید قربان کے لئے بک گئے ہیں.ڈیری فارم سے لوگوں کو نہایت خالص دودھ مناسب قیمت پر مل جاتا ہے.چیمہ صاحب کنیڈین شہری ہیں.فارم ہاوس اور ڈیری فارم انکا شوق ہے،مہمانوں کے لئے یھاں بہترین رہایش تعمیر کی گئی ہے.اور ایک خوبصورت بات یہ کے ملازموں کے علاوہ ایک رکھوالے بندر کو جانوروں کی دیکھبھال اور رات کی چوکیداری کے لیے رکھا گیا ہے.اس بندر کے رشتے کی تلاش جاری ہے.
[nggallery id=11]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.